Vladimir Putin “Anyone who does not regret the passing of the Soviet Union has no heart...”

Barack Obama “Focusing your life solely on making a buck shows a poverty of ambition...”

دہشت گردوں کا اصل ہدف مرکزی جلوس تھا،وزیر داخلہ سندھ

Posted by Ibn-e-Umeed on Feb 6th, 2010 and filed under URDU NEWS. You can follow any responses to this entry through the RSS 2.0. Both comments and pings are currently closed.

کراچی…وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرز نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کا اصل ہدف چہلم کامرکزی جلوس تھا۔سکیورٹی کے سخت انتظامات کے باعث وہ اپنا مقصد حاصل نہ کرسکے۔امن و امان کے حوالے سے اعلیٰ سطح کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہرپاکستانی کا فرض ہے کہ اپنی آنکھیں کھلی رکھے اور حکومت کی مدد کرے،کچھ گرفتاریاں عمل میں آئی ہیں،جن سے تفتیش جاری ہے، تفتیش اور اصل ملزمان کو پکڑنے کیلئے مہلت دی جائے۔شواہد کے بارے میں کچھ نہیں کہ سکتا، تفتیش جاری ہے۔ انہوں نے کہاکہ لاکھوں گاڑیاں سڑک پر چلتی ہیں ہر گاڑی کو اسکین کرنا ممکن نہیں، عوام سے التجا کرتا ہوں کہ پرامن بتارہے ہیں۔ کراچی میں گزشتہ روز ہونے والے دھماکے قومی سانحہ تھا، کل ہونے والے دھماکے سے ثابت ہوگیا کہ ملک حالت جنگ میں ہے اور ہم اس کو منطقی انجام تک جاری رکھیں گے۔ایک سوال پر ان کا کہنا تھا کہ جناح اسپتال سے ملنے والا دوسرا بم سیل تھا جس کی وجہ جاسوس کتے اس کی نشان دہی نہیں کرسکے

Share and Enjoy:
  • Digg
  • Facebook
  • email
  • LinkedIn
  • MySpace
  • Twitter

Comments are closed

Videos, Slideshows and Podcasts by Cincopa Wordpress Plugin

Log in | The Statesmen | A Radical Progressive Online Newspaper | Copyrights © 2009-2010 The Statesmen | Editor-in-Chief: Ibn-e-Umeed