Vladimir Putin “Anyone who does not regret the passing of the Soviet Union has no heart...”

Barack Obama “Focusing your life solely on making a buck shows a poverty of ambition...”

منظور وٹو کے جی بی کے وزیر ہیں، گیلانی

Posted by on Feb 6th, 2010 and filed under URDU NEWS. You can follow any responses to this entry through the RSS 2.0. Both comments and pings are currently closed.

اسلام آباد …یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے پاکستان اور کشمیر کے درمیان مذہبی اور ثقافتی تعلقات کے حوالے سے منعقدہ ایک کنونشن کے موقع پر وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے وفاقی وزیر برائے امور کشمیر منظور احمد وٹو کو کے جی بی کا وزیر (Minister for KGB) کے عجیب خطاب سے نوازا۔ اس کنونشن میں وزیراعظم گیلانی مہمان خصوصی تھے۔ اپنے خطاب کے آغاز میں وزیراعظم گیلانی نے منظور احمد وٹو کو وفاقی وزیر برائے کے جی بی (کشمیر گلگت اینڈ بلتستان) کا وفاقی وزیر کہا۔ وزیراعظم کے چہرے کے تاثرات سے تقریب کے شرکاء کے چہرے پر مسکراہٹ پھیل گئی کیونکہ کے جی بی کو سابقہ سوویت یونین کی خفیہ ایجنسی سمجھا جاتا ہے۔ اس موقع پر منظور وٹو مسکرانے کے سوا کچھ نہ کہہ سکے۔ علاوہ ازیں آزاد کشمیر کی کابینہ نے وزیراعظم گیلانی کے اعزاز میں ظہرانہ دیا۔ کشمیر ہاؤس میں ہونیوالی اس تقریب کے دوران آزاد کشمیر کابینہ کا اجلاس بھی ہوا۔ اجلاس میں وزیراعظم گیلانی نے انکشاف کیا کہ بھارت نے بین الاقوامی دباؤ

Share and Enjoy:
  • Digg
  • Facebook
  • email
  • LinkedIn
  • MySpace
  • Twitter

Comments are closed

Videos, Slideshows and Podcasts by Cincopa Wordpress Plugin

Log in | The Statesmen | A Radical Progressive Online Newspaper | Copyrights © 2009-2010 The Statesmen | Editor-in-Chief: Ibn-e-Umeed