Vladimir Putin “Anyone who does not regret the passing of the Soviet Union has no heart...”

Barack Obama “Focusing your life solely on making a buck shows a poverty of ambition...”

پاکستان جند اللہ کی کارروائیوں کو کنٹرول کرے ،ایرانی قونصل جنرل

Posted by Ibn-e-Umeed on Feb 8th, 2010 and filed under URDU NEWS. You can follow any responses to this entry through the RSS 2.0. Both comments and pings are currently closed.

لاہور…لاہور میں متعین ایران کے قونصل جنرل سعید خرازی نے کہا ہے کہ ایرانی حکومت نے جند اللہ کے حوالے سے ثبوت پاکستان کے حوالے کر دیئے ہیں اور پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جند اللہ کی کارروائیوں کو کنٹرول کرے۔لاہور میں ایران کے اسلامی انقلاب کے31ویں سالگرہ کے موقع پر ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سعیدخرازی نے کہا کہ جنداللہ نامی دہشت گرد تنظیم زاہدان بم دھماکوں میں ملوث ہے جس کی کارروائیاں پاکستان اور ایران دونوں کے مفادمیں نہیں۔انہوں نے کہاکہ ایران اپناایٹمی پروگرام کسی صورت رول بیک نہیں کریگا۔نیوکلیئر ٹیکنالوجی پر چند ممالک کی اجارہ داری نہیں ہونی چاہئے۔ایک سوال کے جواب میں ایرانی قونصل جنرل کاکہناتھاکہ ایران کی جانب سے پاک،ایران گیس پائپ لائن کا کام مکمل ہے اوراب صرف پاکستان کی طرف سے منصوبے پر عمل درآمد کے منتظرہیں۔انہوں نے کہا کہ امریکی افواج کی افغانستان میں موجودگی کے باعث خطے میں دہشت گردی

Share and Enjoy:
  • Digg
  • Facebook
  • email
  • LinkedIn
  • MySpace
  • Twitter

Comments are closed

Videos, Slideshows and Podcasts by Cincopa Wordpress Plugin

Log in | The Statesmen | A Radical Progressive Online Newspaper | Copyrights © 2009-2010 The Statesmen | Editor-in-Chief: Ibn-e-Umeed