
Indians wish that Sania Mirza’s decision of marrying Shoaib Malik was just an April fool. Just read the comments of Indians on the website of Times of India, and you will see how much narrow minded they are. Hindus are burning photos of Sania Mirza around the country to show their anger on this marriage. [...]
April 6, 2010 | Posted in
URDU NEWS |
Read More »
April 6, 2010 | Posted in
URDU NEWS |
Read More »
April 6, 2010 | Posted in
URDU NEWS |
Read More »

کراچی …احبات پاکستان اور امریکا کی جانب سے اعلان کردہ رقم آنے میں تاخیر کے باعث ڈالر ایک پھر بے قابو ہوگیا اور اوپن مارکیٹ یہ87روپے تک پہنچ گیا۔ احباب پاکستان اور امریکا کی اعلان کردہ رقم آنے میں تاخیرروپیہ کو مزید کمزور کررہی ہے۔اوپن مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کو [...]
February 8, 2010 | Posted in
URDU NEWS |
Read More »

اسلام آباد…آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے صدرسردارعتیق احمدخان نے اسلام آبادمیں آزاد کشمیر اسمبلی کے ضمنی انتخابات کے موقع پر فائرنگ کی عدالتی تحقیقات کامطالبہ کیاہے۔انہوں نے الزام عائدکیاہے کہ زرداری حکومت آزاد کشمیرکوغیرمستحکم کرناچاہتی ہے۔کشمیر ہاوس اسلام آباد میں نیوز کانفرنس میں ان کاکہناتھاکہ این آر زدہ وزیر داخلہ نے اندھادھند چھاپوں [...]
February 8, 2010 | Posted in
URDU NEWS |
Read More »

نئی دہلی…بھارت نے مستقبل قریب میں ہائپرسونک میزائل تیار کرنے کیلئے منصوبہ بندی شروع کر دی۔ بھارت کے سرکاری ٹیلی ویژن چینل کی رپورٹ کے مطابق بھارت اور روس کے مشترکہ براہموس کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سیباتانو پہلے نے بتایا کہ براہموس کے زیر اہتمام ہائپر سونک میزائلوں کی تیاری کا منصوبہ بنایا گیا [...]
February 8, 2010 | Posted in
URDU NEWS |
Read More »

لاہور…لاہور میں متعین ایران کے قونصل جنرل سعید خرازی نے کہا ہے کہ ایرانی حکومت نے جند اللہ کے حوالے سے ثبوت پاکستان کے حوالے کر دیئے ہیں اور پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جند اللہ کی کارروائیوں کو کنٹرول کرے۔لاہور میں ایران کے اسلامی انقلاب کے31ویں سالگرہ کے موقع پر ایک پریس [...]
February 8, 2010 | Posted in
URDU NEWS |
Read More »

میونخ … چین نے افغانستان میں مصالحتی عمل کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔ چین کے وزیر خارجہ ینگ ژائچی نے میونخ میں سلامتی کے بارے میں بین الاقوامی کانفرنس کے موقع پر اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ چین افغانستان میں قومی مصالحت کیلئے ہر قسم کی کوششوں کی حمایت کرتا [...]
February 8, 2010 | Posted in
URDU NEWS |
Read More »

ناگ پور…ناگپورٹیسٹ میں ڈیل اسٹین نے بھارتی بیٹنگ لائن کے پرخچے اڑادیے،بھارت کو اننگز کی شکست سے بچنے کے لیے259رنزکی ضرورت ہے۔ ناگپورمیں جاری میچ کے تیسرے دن بھارت کی تین وکٹیں56رنزپرگرچکی تھیں۔ وریندرسہواگ اوربدری ناتھ نے136رنزکی شراکت بناکرٹیم کوبحران سے نکال لیا لیکن اس شراکت کاخاتمہ کیاہوابھارتی بیٹنگ لائن ڈیل اسٹین کے سامنے بے [...]
February 8, 2010 | Posted in
URDU NEWS |
Read More »

اسلام آباد…قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے ارکان نے کہاہے کہ ملک میں بلیک واٹرزموجودہے تاہم سیکریٹری داخلہ قمرزمان چودھری کاکہناہے کہ بلیک واٹرزنامی کوئی ایجنسی ملک میں موجودنہیں ۔اسلام آباد میں قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں سیکرٹری داخلہ کاکہناتھاکہ انٹیلی جنس اداروں نے بھی بلیک واٹرزکی عدم موجودگی کی تصدیق کی ہے۔اس موقع [...]
February 8, 2010 | Posted in
URDU NEWS |
Read More »

واشنگٹن…ایران نے پائلٹ کے بغیر چلنے والے ڈرون طیارے کی پیداوار شروع کردی ہے۔ایک امریکی اخبار نے ایران کے سرکاری ٹیلی وژن کے حوالے سے بتایا ہے کہ وزیر دفاع جنرل احمد واحدی نے کہا ہے کہ یہ طیارہ نگرانی کے علاوہ حملہ کرنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے اور ایک ہزار کلو میٹر تک [...]
February 8, 2010 | Posted in
URDU NEWS |
Read More »

راولپنڈی…عوامی مسلم لیگ کے سر براہ اور معروف سیاسی راہنما شیخ رشید احمد قاتلانہ حملے میں زخمی ہو گئے ہیں جبکہ ان کے ہمراہ چلنے والے4ساتھی جاں بحق اور 4زخمی ہو گئے ۔ذرائع کے مطابق شیخ رشید احمدراول پنڈی کے خیابان سر سید علاقے محمد ی چوک کے قریب واقع دفتر سے انتخابی جلسے سے [...]
February 8, 2010 | Posted in
URDU NEWS |
Read More »

بہاولپور… پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ چولستان کے بڑے رقبے پر فوج کا قبضہ تشویشناک ہے انتظامیہ مقامی لوگوں کو اراضی دے، کروڑوں روپے کے فنڈز کے باوجود چولستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے مقامی لوگوں کی بہتری کیلئے کچھ نہیں کیا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ [...]
February 6, 2010 | Posted in
URDU NEWS |
Read More »

کراچی…وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرز نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کا اصل ہدف چہلم کامرکزی جلوس تھا۔سکیورٹی کے سخت انتظامات کے باعث وہ اپنا مقصد حاصل نہ کرسکے۔امن و امان کے حوالے سے اعلیٰ سطح کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہرپاکستانی کا فرض ہے کہ اپنی [...]
February 6, 2010 | Posted in
URDU NEWS |
Read More »

اسلام آباد …یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے پاکستان اور کشمیر کے درمیان مذہبی اور ثقافتی تعلقات کے حوالے سے منعقدہ ایک کنونشن کے موقع پر وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے وفاقی وزیر برائے امور کشمیر منظور احمد وٹو کو کے جی بی کا وزیر (Minister for KGB) کے عجیب خطاب سے نوازا۔ اس کنونشن [...]
February 6, 2010 | Posted in
URDU NEWS |
Read More »

کراچی …کراچی میں گزشتہ روزہونیوالے دو بم دھماکوں پرمختلف سیاسی جماعتوں اور شیعہ تنظیموں کی جانب سے سوگ اورہڑتال کی اپیل پرآج شہرقائدمیں کاروبارزندگی معطل رہا
February 6, 2010 | Posted in
URDU NEWS |
Read More »

کوئٹہ…کوئٹہ میں جناح روڈ پر امداد چوک کے قریب دھماکا ہوا جس میں دو ایف سی اہلکار سمیت 12 افراد زخمی ہوئے۔پولیس کے مطابق امداد چوک سے پہلے جناح روڈ پر مقامی ہوٹل کے باہر کھڑی موٹر سائیکل میں نصب بم ایک زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس سے 2 ایف سی اہلکار سمیت [...]

اسلام آباد… پارلیمنٹ میں وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی جانب سے پے درپے تقاریر کے دوران صدر مملکت کو فوجداری مقدمات میں حاصل استثنیٰ کو نمایاں کرنا نہ صرف افراتفری میں کیا جانے والا اقدام ہے بلکہ گیند کو واپس عدلیہ کے کورٹ میں ڈالنے کیلئے ایک دانشمندانہ حکمت عملی بھی ہوسکتی ہے تاکہ ایک [...]
January 29, 2010 | Posted in
URDU NEWS |
Read More »

ممبئی…بھارتی انتہا پسند جماعت شیو سینا نے بھارتی اداکار شاہ رخ خان کے پاکستانی کرکٹرز کی آئی پی ایل میں حمایت کے خلاف اعلان کیا ہے کہ ان کی نئی فلم کی اسکرینگ کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ شیو شینا کے کارکنوں نے شاہ رخ خان کے خلاف مظاہرہ کیا اور شاہ رخ خان [...]
January 29, 2010 | Posted in
URDU NEWS |
Read More »

اسلام آباد…سپریم کورٹ نے اعلیٰ ترین بیوروکریسی میں ترقیوں کے مقدمہ کی سماعت مکمل کرکے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے ، عدالت نے کہا ہے اگرترقی پانے والے افسران کچھ کہنا چاہیں توعدالت کو تحریری طور پر آگاہ کرسکتے ہیں ۔چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے گریڈ22 [...]
January 29, 2010 | Posted in
URDU NEWS |
Read More »